آبرو مندانہ

{ آب + رُو + مَنْدا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی مرکب |آبرومند| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب |آبرومندانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے ...." میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آبرو مندانہ کے معنی

١ - باعزت طور پر، شریفانہ۔

"ان جھگڑوں کے آبرو مندانہ تصفیہ کے لیے کم از کم ایک معقول مشینری بھی قائم کرے۔" رجوع کریں:آبْرُومَنْد (١٩٦٧ء، جس رزق سے....، ٢٠١)