آبرو ریختہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aabroo-reekhta meanings and details

آبرو ریختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + رُو + ریخ (ی مجہول) + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |آبرو| کے ساتھ فارسی مصدر |ریختن| سے حالیہ تمام |ریختہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١٩ء کو "غدر کی دہلی کے افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آبرو ریختہ کے معنی

١ - بے عزت، ذلیل، خوار۔

"بادشاہ معصیت کرنے سے . مجرم کی طرح آبرو ریختہ کر دیے جاتے ہیں۔" (١٩١٩ء، غدر کے افسانے، ٢٠٠:٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!