آبلۂ دل
{ آب + لا + اے + دِل }
تفصیلات
iدو فارسی اسما |آبلہ| اور |دل| کے درمیان کسرۂ اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر )
آبلۂ دل کے معنی
١ - دل کے پھپھولے، وہ سوزش جو کسی کے رشک و حسد سے دل میں پیدا ہو۔ (فرہنگ آصفیہ، 90:1)