آبی سان کے معنی
آبی سان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + سان }
تفصیلات
iفارسی اسم |آب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آبی بنا اور فارسی اسم |سان| بڑھانے سے مرکب |آبی سان| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "اصول دھات کاری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
آبی سان کے معنی
١ - چاقو چھری یا آہنی ہتھیار پر جلا کرنے اور اسے تیز کرنے کی ایک سان جس کا پیا برقی آلات سے پانی میں گھومتا رہتا ہے۔
"آبی سان . کا صرف ایک پہیہ ہوتا ہے جس کو پانی کے ایک ٹب میں برقی موٹر کی مدد سے گھمایا جاتا ہے۔" (اصول دھات کاری، ١٩٧٠ء، ١٩١)