آبی سلاد کے معنی
آبی سلاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + سَلاد }
تفصیلات
iفارسی اسم |آب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے لفظ آبی بنا اور انگریزی اسم |سلاد| بڑھانے سے مرکب |آبی سلاد| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "ہماری غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
آبی سلاد کے معنی
١ - ایک دریائی پودا جو بطور سلاد استعمال کیا جاتا ہے، (انگریزی) Water cress
"یہ سبز رنگ کی ترکاریوں میں بکثرت پایا جاتا ہے مثلاً کرم کلہ، کا ہو . آبی سلاد اور لیوسرن گھاس۔" (ہماری غذا، ١٩٤١ء، ١١)