آبی مرکب کے معنی

آبی مرکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بی + مَر + کَب }

تفصیلات

iفارسی اسم |آب| کے ساتھ |ی| لاحقہ نسبت لگانے سے آبی بنا اور عربی اسم |مرکب| بڑھانے سے مرکب |آبی مرکب| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آبی مرکب کے معنی

١ - دخانی جہاز، سمندر یا دریا میں چلائے جانے والے جہاز یا اسٹیمر۔

"میرا بڑا مطلب یہ ہے کہ انڈیا کو آبی مرکبوں . کی ضرورت ہے۔" (کرزن نامہ، ١٩٠٧ء، ١٢٤)