آبی نژاد کے معنی
آبی نژاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + نَژاد }
تفصیلات
iفارسی اسم |آب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے لفظ|آبی| بنا اور فارسی اسم |نژاد| بڑھانے سے مرکب |آبی نژاد| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "حیوانیات، محشر عابدی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
آبی نژاد کے معنی
١ - اصلاً پانی کا رہنے والا جانور، جیسے : مینڈک۔
"جل تھلیے یعنی مینڈک . آبی نژاد ہیں۔" (حیوانیات، محشر عابدی، ١٩٤٠ء، ٢٦)