آبی وزن کے معنی
آبی وزن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + وَزْن }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے آبی بنا اور عربی سے ماخوذ اسم |وزن| بڑھانے سے مرکب |آبی وزن| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "سکون سیالات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( واحد )
آبی وزن کے معنی
١ - کسی جسم کا وہ وزن جو اس کے پانی میں ہونے کی حالت میں ہو۔
"جسم کا ظاہری وزن جو اس سیال میں ہے وہ آبی وزن کے ٤/٣ مساوی ہے۔" (سکون سیالات، ١٩٢١ء، ١٦٣)