آبیدہ کے معنی
آبیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + دَہ }
تفصیلات
iفارسی مصدر |آبیدن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |آبیدہ| بنا۔فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "اشیائے تعمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آبیدن "," آبِیدَہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
آبیدہ کے معنی
١ - تر، گیلا، نمناک، پنہایا ہوا، (انگریزی) Hydrated۔
"کچدھات . دو ایک مثالوں میں آبیدہ پر آکسائیڈ . کی طرح بھی پائی جاتی ہے۔" (اشیائے تعمیر، ١٩٤٨ء، ٢٢٧)