سول سروس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word civil service meanings and details

سول سروس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوِل + سَر + وِس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سول| صفت اور |سروس| موصوف ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "خطوطِ سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سول سروس کے معنی

١ - ملک کے انتظامی اُمور سے متعلق اعلیٰ ملازمت نیز امتحان، سرکاری ملازمت کا وہ شعبہ جس میں بڑے بڑے سول عہدے دار ہوتے ہیں۔

"میں نے اپنے زمانے کی سب سے بڑی سول سروس کے مقابلے میں حصہ لیا۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ١٠)

سول سروس or civil service english Translation

["Civil service"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!