آتھر کے معنی

آتھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + تَھر }

تفصیلات

iیہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے اور اردو میں بھی اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩١ء میں "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : آتَھرْز[آ + تَھرْز]
  • جمع غیر ندائی : آتَھروں[آ + تَھرْوں (و مجہول)]

آتھر کے معنی

١ - نثر یا نظم کی کسی کتاب وغیرہ کا تصنیف کرنے والا، مصنف۔

"آفس، آتھر، آرڈر وغیرہ لکھے لکھائے مسودے سے خارج کردیئے گئے۔" (١٨٩١ء، مکاتیب امیر مینائی، ١٧٠)

آتھر کے مترادف

لکھاری, مصنف

Related Words of "آتھر":