باطل خوری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word batil-khori meanings and details

باطل خوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + طِل + خو (و مجہول) + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |باطل| کے ساتھ فارسی مصدر خوردن سے مشتق صیغۂ امر |خور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |باطل خوری| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٢ء میں "تجدید معاشیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باطل خوری کے معنی

١ - ناجائز طریقوں سے نفع کمانے کا عمل، حرام کمائی۔

"ڈاک میں جتنے وزن کی اجازت ہے اس سے ماشہ دو ماشہ بڑھ جانے کو بڑے سے بڑا متقی ہی باطل خوری جانتا ہو۔" (١٩٦٢ء، تجدید معاشیات، ١٤٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!