آذری کے معنی

آذری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ذَری }

تفصیلات

iفارسی زبان کے اصلی لفظ |آذر| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |آذری| بنا جوکہ اردو میں صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٥١ء میں مومن کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آذر "," آذَری"]

اسم

صفت نسبتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آذَرِیوں[آ + ذَریوں (و مجہول)]

آذری کے معنی

١ - آذر کی طرف منسوب۔

 خندہ برق تیغ میں گرمی مہر تیر ماہ گر یہ زخم تیر میں جوش سحاب آذری (١٨٥١ء، مومن، کلیات، ٢٣٠)

٢ - قدیم ایران میں ساسانیوں کے ابتدائی عہد کی ایک زبان (اردو ادب علیگڑھ، مارچ 58، 103، حاشیہ)

آذری english meaning

["of or relating to Azar"]

Related Words of "آذری":