اتصال الوجود کے معنی
اتصال الوجود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِصا + لُل (الف غیر ملفوظ) + وُجُوْد }
تفصیلات
١ - اتصال وجود حق بالتنزبہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماورا ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )