آرام میں کے معنی

آرام میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + رام + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آرام| کے ساتھ |میں| بطور حرف ربط لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

آرام میں کے معنی

١ - استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں۔

"جی ہاں آج تو سلامتی سے ابھی تک آرام میں ہیں۔" (طرحدار لونڈی، ١٩١٥ء، ٥)