اپاہج پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Apahij-pan meanings and details

اپاہج پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَپا + ہَج + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ |اَپاہَج| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اپاہج پن کے معنی

١ - اپاہج کا اسم کیفیت، اپاہجی، معذوری۔

"اپاہج پن و مفت خوری کے نتائج سوا اس کے کیا ہو سکتے تھے کہ طبیعت ہر وقت بدچلنی پر آمادہ رہے۔" (١٩١٧ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٢١٩:١)

اپاہج پن or Apahij-pan english Translation

["a cripple; a lazy","indolent person; a person who never visits anyone"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!