آریہ کے معنی

آریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آر + یَہ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کا اصل لفظ |آریک| ہے اور اس سے ماخوذ اردو مستعمل |آریہ| ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٥ء میں "تہذیب الخصائل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایرین زبان","ایک پھل کا بھی نام ہے جو ککڑی اور کھیرے سے بہت مشابہ ہے بھادوں کے مہینے میں پیدا ہوتا ہے اچار اور کھانے میں کام آتا ہے مزاجاً سرد و تر ۔ ہندوستان کے لوگ اسی بخار کا گھر بتاتے ہیں اور اسی ملک میں بلکہ خاص بچھان میں یہ ترکاری پیدا ہوتی ہے","باعِزّت آدمی","بدھ مذہب کا پوجاری","حال کے محققوں نے ثابت کیا ہے کہ ژند\u2018 \u2018 یونانی\u2018 لاطینی \u2018 انگریزی یہ سب زبانیں ایرین سے رشتہ رکھتی ہیں","مادّہ (ارے)","معزز آدمی","وہ جو اپنے مذہب کا پابند ہو","وہ قوم جس کی بولی سنسکرت تھی","ہندوستان کے ایک جدید تعلیم یافتہ اور بڑے فرقے کا نام جس کے بانی جناب سوامی ویانند سرسوتی صاحب مانے جاتے ہیں۔ یہ گروپ اپنے آپ کو قدیم آریا قوم کے عقائد اور ان کی نسل سے بیان کرتا ہے"]

آریک آرْیَہ

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : آرْیوں[آر + یوں (و مجہول)]"]
  • ["جمع غیر ندائی : آرْیاؤں[آر + یا + اوں (و مجہول)]"]

آریہ کے معنی

["١ - شریف، معزز، نیک (آدمی)۔"]

["\"آریہ کے لغوی معنی ہیں نیک شریف برادری والے، یہ دراصل کسی نسل کا نام نہیں ہے۔\" (١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، ٥٥)"]

["١ - ایرین، وسط ایشیا کی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ کر ہند اور یورپ میں پھیل گئی۔","٢ - آریہ قوم کی زبان یا بولی (بیشتر بھاشا وغیرہ کے ساتھ)۔","٣ - ہندووں کا ایک مذہبی فرقہ جس کے بانی سوامی دیانند سرسوتی مانے جاتے ہیں؛ ہندو۔"]

["\"آریہ جب ہندوستان میں داخل ہوئے تو پہلے پنجاب میں ان کا قیام ہوا۔\" (١٩٥٦ء، زبان اور علم زبان، ٣٧)","\"سوامی دیانند سرسوتی نے آریہ ورت نام کی نسبت سے اسے آریہ بھاشا کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔\" (١٩٦١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ١٧٢)","\"شمالی ہند میں تو ایسے واقعات پیش آئے ہیں کہ آریہ قرض خواہوں اور زمینداروں نے غریب مسلمان مقروضوں اور کاشتکاروں کو ارتداد پر مجبور کیا ہے۔\" (١٩٢٨ء، ماہنامہ |معارف| مئی، ٣٢٧)"]

آریہ english meaning

Aryanmember of modern reformist but fanatical Hindu sect

Related Words of "آریہ":