آسمانی کتاب کے معنی
آسمانی کتاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آس + ما + نی + کِتاب }
تفصیلات
١ - خداوند عالم کی طرف سے کسی نبی پر وحی کے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات کا مجموعہ، خدا کی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو کسی صاحب شریعت رسول کے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں کتابوں کے سوا بعض دوسری قوموں کو ان کتابوں میں سے ہر ایک جنہیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال کرتی ہیں۔, m["الہامی کتاب","صحیفئہ الٰہی","قرآن مجید","وہ کتاب جو اللہ تعالٰی کی طرف سے پیغمبروں پر نازل ہو احکام و قانونِ الٰہی جیسے زبور\u2018 توریت\u2018 انجیل\u2018 قرآن","وہ کتاب جو خدا تعالٰی کی طرف سے پیغمبروں پر نازل ہو احکام و قانونِ الٰہی جیسے زبور\u2018 توریت\u2018 انجیل\u2018 قرآن","وہ کتاب جو کسی پیغمبر پر اترے۔ مثلاً توریت۔ انجیل۔ قرآن مجید۔ الہامی کتاب","کتابِ الٰہی","کلام اللہ","کلامِ خدا"]
اسم
اسم معرفہ
آسمانی کتاب کے معنی
آسمانی کتاب english meaning
Book from heaven, i.e. Quranrevealed bookscriptures