آلودہء معصیت کے معنی
آلودہء معصیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + لُو + دَہ + اے + مَع + صِیَت }
تفصیلات
iفارسی مصدر |آلودن| سے حالیہ تمام |آلودہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |معصیت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٧ء میں "روح دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آلودہء معصیت کے معنی
١ - گناہوں میں لتھڑا ہوا، عیبوں سے بھرا ہوا۔
آلودۂ معصیت ہے دامن میرا جل جانے کا مستحق ہے خرمن میرا (روح دوراں، ١٩٢٧ء، ١٣٢)