آرٹ پیپر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Art paper meanings and details

آرٹ پیپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آرْٹ + پے + پَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |آرٹ| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |پیپر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "اودھ پنچ، لکھنو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آرٹ پیپر کے معنی

١ - ایک قسم کا دو طرفہ چکنا اور چمکدار کاغذ جو معمولی کاغذ سے زیادہ دبیز ہوتا ہے (بیشتر تصاویر کی طباعت اور گرد پوش کے کام میں لایا جاتا ہے)۔

"مثنوی میں آرٹ پیپر صرف کیا گیا ہے۔" (اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٩٣٠ء، ١٥، ٣:١٩)

آرٹ پیپر or Art paper english Translation

["art paper"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!