آماسیدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aamaasida meanings and details

آماسیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ما + سی + دَہ }

تفصیلات

١ - سوجا ہوا، آماس کیا ہوا، متورم۔, iفارسی زبان میں مصدر |آماسیدن| سے علامت مصدر |ن| گرا کر |ہ| بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے |آماسیدہ| بنا۔ فارسی میں بطور صیغہ حالیہ تمام اور اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٢ء، میں "کلیات علم طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

آماسیدن آماسِیدَہ

اسم

صفت ذاتی

آماسیدہ کے معنی

١ - سوجا ہوا، آماس کیا ہوا، متورم۔

"انگلیاں آماسیدہ ہو جاتی ہیں۔" (١٨٨٢ء، کلیات علم طب، ٥٥٦:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!