آمنا کے معنی

آمنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + مَن + نا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے ماضی متکلم (جمع) کا صیغہ ہے۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٤ء میں "رموز العارفین" میں مستعمل ملتا ہے۔

["امن "," آمن "," آمَنَّا"]

اسم

متعلق فعل

آمنا کے معنی

١ - (لفظاً) ہم ایمان لائے، (مراداً) بجا، درست۔

"سبھوں نے کہا آمنا یہی بات ہے۔" (١٨٠٢ء، باغ و بہار، ٣٧)

آمنا english meaning

["\"We believe\"; yea","verily"]

Related Words of "آمنا":