آمین کے معنی
آمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + مِین }قبول کرنے والے، خدا ایسا ہی ہو۔
تفصیلات
iعربی زبان میں |امن| سے مشتق ہے اور بطور حرف ندا مستعمل ہے اور اردو زبان میں بطور حرف ندا اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء میں |نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الٰہی دعا قبول کر","ایسا ہی ہو","ایک کلمہ ہے جو اجابت دعا کے واسطے استعمال کیا جاتا ہے","تائیدِ دعا","تقریب ختم قرآن","ختم قرآن کی تقریب (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","خدا دعا قبول کرلے","خدا کرے","خدا یوں ہی کرے"],
امن آمِین
اسم
حرف ندائیہ, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- ["جمع : آمِینیں[آ + می + نیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : آمِینوں[آ + می + نوں (و مجہول)]"]
- لڑکا
آمین کے معنی
[" آمین تک زباں سے نکلتی نہیں یہ کیا مغرور اتنا اے دل بے مدعا نہ ہو (١٩٢٧ء، آیاتِ وجدانی، ٢٢١)","|پھر سورۂ فاتحہ - آخر تک پڑھے اور ختم کرنے کے بعد آہستہ سے آمین کہے۔\" (١٩٢٤ء، نمازوں کا بیان، خواجہ حسن نظامی، ٣)"]
["|آج ناصر کی آمین ہے۔\" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ١٤٠:١)"]
آمین کے جملے اور مرکبات
آمین اللہ, آمین بالجہر
آمین english meaning
ameenAmenblue eyedcat|s eyedso be itAameen
شاعری
- یاخد جلد ہو اب بیاہ کے قابل مرا ماہ
شاد ہوکر کہا فضہ نے کہ آمین اللہ - یا الہٰی جو دعائیں نیک میں تجھ سے کروں
قدسیوں کے لب سے آمین ربنا کا ساتھ ہو - دعا سوں ختم کر رنگین غزل قطب زماں اب توں
کریں آمین ملک ہور قدسیاں ہم عید و ہم نو روز
محاورات
- اللہ آمین سے پالنا
- اللہ آمین ہونا