آنا کے معنی
آنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + نا }
تفصیلات
١ - جانا کی ضِد ۔ آ پہنچنا ۔ نازل ہونا۔ حاضر ہونا۔ نمودار ہونا۔ داخل ہونا۔ واقف ہونا۔ راغب ہونا۔ دُکھنا ۔ پُر آشوب ہونا ۔ آنکھ کے لئے استمعال ہوتا ہے ۔, iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |انس| (حصّہ) ہے۔ اس سے ماخوذ اردو زبان میں |آنا| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٩ء میں "دستور العمل انگریزی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انک۔ چھوٹا","ایک سکّہ نِکل کا جو ہندوستان میں راﺋﺞ ہے","باہر نکلنا","جاﺋداد کا ایک حصّہ","حیثیت و غیرہ ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے وہ روپے میں سے بارہ آنے ہے","خاصیت لیاقت","روپے کا سولھواں حِصّہ","زمین کا ایک ماپ جو ایکڑ کے ٦٤/١ حصّے کے برابر ہوتا ہے","سامنے سے نکلنا","واپس آنا"]
انس آنا
اسم
مصدر, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : آنے[آ + نے]
- جمع : آنے[آ + نے]
- جمع غیر ندائی : آنوں[آ + نوں (واؤ مجہول)]
آنا کے معنی
"عدم ادائی مبلغ تین سو اکیس روپیہ نو آنا نو پائی۔" (١٨٤٩ء، دستور العمل انگریزی، ٢٥٧)
"گاؤں میں ایک آنے کا حصّہ دار وہ بھی ہے۔" (١٨٩١ء، امیراللغات، ١٨٤:١)
آنا کے جملے اور مرکبات
آئے گئے
آنا english meaning
A copper cointhe sixteenth part of a rupeethe papita (carica papaya)to arriveto be gainedto be possibleto becomeTo cometo ensureto result
شاعری
- رہنے کے قابل تو ہرگز تھی نہ یہ عبرت سرائے
اتفاقاً اس طرف اپنا بھی آنا ہوگیا - ترا آنا ہی اب مرکوز ہے ہم کو دم آخر
یہ جی صدقے کا تھا پھر نہ آوے تن میں یا آوے - دمِ آخر ہی کیا نہ آنا تھا
اور بھی وقت تھے بہانے کے - اس نے چھت پر آنا چھوڑا
ہم نے اپنا رستہ بدلا - ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تھا
اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے - پلٹ کے تجھ کو بھی آنا ہے اس طرف لیکن
لُٹا کے قافلۂ رنگ و بُو ہماری طرح - تجھ کو اگر آنا ہو‘ آساں ہے پتہ میرا
دیوار گری ہوگی‘ بُجھتا سا دِیا ہوگا - دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لئے
وہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے - سوچ لو اس بزم سے اٹھنے سے پہلے سوچ لو
یہ نہ ہو پھر دل کے ہاتھوں لوٹ کر آنا پڑے - نہیں جاتے ہیں دُکھ اب آکے گھر سے
کہ یہ آنا ترا آنا نہیں ہے
محاورات
- (اپنی) ہٹ پر آنا
- (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
- (منہ میں) پانی بھر آنا
- (کی) مراد بر آنا
- (کی) جان کو آنا
- (کی) مراد بر آنا
- (کے) دام میں آنا
- (کے) فریب میں آنا
- (کے) فقروں میں آنا
- (یا) قبر میں سے نکل کر آنا