آواز غیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aawaaz-e-ghaib meanings and details

آواز غیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + وا + زے + غَیب (ی لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آواز| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |غیب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧١ء میں "مرثیہ یکتا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسمان سی آنے والی آواز","آواز جو عالمِ غیب سے آئے","الہام کی ایک قسم جِس میں آواز سُنائی دیتی ہے","الہامی آواز","ندائے غیب","ندائے ہاتف","ہاتف کی آواز"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

آواز غیب کے معنی

١ - وہ آواز جس کا تائل کسی کو دکھائی نہ دے اور انسان کی رسائی تک موجود نہ ہو، ہاتف غیبی یا فرشتے کی صدا؛ الہام۔

 آواز غیب کان میں آئی کہ فرق کر وہ یوسف زلیخا تھے یہ یوسف حسین (قطعہ (ق)، نیر اکبر آبادی، ١٩٢٨ء، ١)

آواز غیب or aawaaz-e-ghaib english Translation

mysterious voice ; voice from heavensafetytranquillity

شاعری

  • آواز غیب آئی کہ اے جان بوتراب
    دربار کبریا میں بس اب آئیے شتاب
  • آواز غیب کان میں ائئی کہ فرق کر
    وہ یوسف زلیخا تھے یہ یوسف حسین
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!