آپی کے معنی
آپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + پی }
تفصیلات
iسنسکرت کے لفظ |آپ| کے بعد اردو حرف تخصیص |ہی| کے استعمال سے |آپ ہی| بنا اور پھر اہل زباں نے |ہ| کی گرانی کی وجہ سے تخفیف کر کے |آپی| استعمال کیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ ہی کا مخفف","اپنے آپ","بڑی بہن","بڑی بہن کو بھی احتراماً \"اپیا\" یا \"آپی\" کہا جاتا ہے","خود ہی","مدد کرنے والا / والی"]
آپ آپی
اسم
ضمیر شخصی ( حاضر )
اقسام اسم
- حالت : تخصیصی
- فاعلی حالت : آپ[آپ]
- مفعولی حالت : آپ[آپ]
- اضافی حالت : آپ کا[آپ + کا]
آپی کے معنی
١ - |آپ ہی| کی تخفیف۔
دیکھ کر تر پسینے میں مجھ کو آپی تم ہاتھ چھوڑ دیتے تھے (١٩٤٢ء، رنگ بست، اثر، ٣٩)
آپی english meaning
(also آپی آپ a|pi ap|) by himself (etc.) [ہی + آپ]friendto come under one|s protection
شاعری
- یہاں آب خور لیایا مہ ناں شتاب
ہمیں آپی آئے ہیں یہاں بی بے آب - سن چکے احوال ساتوں شعر کا
آب کہو تم آپی یا بلغ العلیٰ - آنن کے دفع تیں کچھ نیں مجے کام
کہ آپی سب چھپے اس سپت پاتال - کبھو آنکھوں میں اپنی آنسو بھر لائے
کبھو ہنسکر وہ آپی آپ رہ جائے - نبی کا یک محبت تھا سو بس کر باٹ پڑتا تھا
بزاں کر آپی کیتے ہیں(سب)اس کو رہنما رافع - میرا سو عیب ڈھانکو اے مے سوں بھیگے کپڑے
اوپاک دامن آپی ہمنا بچارت آیا - قطب شہ نبی صدقے آپی کیا ہے
نوا طرح جگ میں بچن کوں مرصع - چندر سور تیرے نور تھے نس دن کوں نورانی کیا
تیری صفت کن کرسکے توں آپی میرا ہے جیا - جو بخت میرے خوب ہیں آپی سجن چل آئیں گے
سکھلا سے گہنے باندھ کر گاؤں بسانا کو لگوں - موالیاں سب کرو خوشیاں کہ آیا دن خلافت کا
خلافت دے رسول آپی بیاں کیتے شرافت کا
محاورات
- آپا آپی
- اپنا لہو اپے (- آپی) گھٹنا
- اپنا ہیڑا آپی کھانا