بضد کے معنی

بضد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَضِد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ضد| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بضد| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٨٢ء میں "مرثیۂ یکتا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

متعلق فعل

بضد کے معنی

١ - مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے۔

"آپ نے بضد ہو کر کبھی پوچھا تو ہوتا۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٨٣:١)

بضد english meaning

InsistentlyInsister

شاعری

  • بھتیجا کہتا تھا جی جائیں ہم جو مرجائیں
    بہن بضد تھی کہ پہلے مرے پسر جائیں

Related Words of "بضد":