آکا کے معنی
آکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + کا }
تفصیلات
iترکی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برادرِ اکبر","برادرِ بزرگ","بڑا بھاﺋﯽ","بڑا بھائی","بڑا بھائی برادرِ کلاں","کلمئہ خطاب (غف)","کلمۂ خطاب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آکاؤں[آ + کا + اوں (و مجہول)]
آکا کے معنی
"میری قسمت میں وہ خوشی نہ تھی جو آپ کو . اور منجھلے آکا صاحب کو بالمشافہ نظم سنانے سے حاصل ہوتی ہے۔" (١٩٠٣ء، مکتوبات حالی، ٢٩:١)
"ساتویں نمبر پر لفنگی اردو ہے جسے آکا بھائیوں کی لٹھ مار کڑاکے دار زبان کہو۔" (١٩١٥ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ١٤)
"آکا یہ کیا? تم تو دو دو پیسے کی صدا لگا رہے تھے۔" (١٩٤٨ء، دساتی، جولائی، ٤٨)
آکا کے مترادف
جناب
اکّا, برادر, بھاﺋﯽ, بھائی, جناب, دوست, صاحب, میاں, یار
آکا english meaning
(lit.) "Elder brother"; brother; frienddear friend; dear sirtitle for elder brother
محاورات
- رانی کو کون کہے آکا ڈھک