آکسائڈ کے معنی
آکسائڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آک + سا + اِڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |آکسائڈ| ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں احمد حسن کا ترجمہ "فتوحات سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
آکسائڈ کے معنی
١ - آکسیجن اور ایک کسی اور عنصر کا آمیزہ۔
"اس میں خود لوہے کا آکسائڈ ہوتا ہے جو آکسیجن کو جذب کرتا ہے۔" (مکالمات سائنس، ١٩٤٠ء،٦٧)
آکسائڈ english meaning
["oxide"]