آہن گداز کے معنی
آہن گداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + ہَن + گُداز }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آہن| کے ساتھ فارسی مصدر |گداختن| سے صیغہ امر |گداز| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آہن گداز کے معنی
١ - لوہے کو پگھلانے والا، (مجازاً) سخت چیز کو نرم کر دینے والا۔
داؤد کربلا کی جو صحبت نصیب تھی آہن گداز تھی یہ کرامت نصیب تھی (مرثیہ بدر آلہ آبادی، ١٩٧١ء، ٤)