ابابیل جنگلی

{ اَبا + بِیل + جَنْگ (ن غنہ) + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ لفظ |ابابیل| اور فارسی زبان کے لفظ |جنگل| کے ساتھ |ی| نسبتی لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ابابیل جنگلی کے معنی

١ - ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے۔ (سیر پرند، 417)

انگلش

["a kind of swallow"]