متمول خاندان

{ مُتَمَوْ + وِل + خان + دان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |متمول| کے بعد فارسی اسم |خاندان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُتَمَوِّل خانْدانوں[مُتَمَوْ + وِل + خان + دا + نوں (و مجہول)]

متمول خاندان کے معنی

١ - مال دار گھرانہ، کھاتا پیتا کنبہ۔

"متمول خاندان کو ہر قسم کی تفریح با آسانی حاصل ہو سکتی ہے۔" (١٩٧٠ء، پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات، ٧٠)