متقاطع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word متقاطع meanings and details

متقاطع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَقا + طِع (کسرہ ط مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٣ء کو"مفتاح الافلاک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["قطع "," تَقاطُع "," مُتَقاطِع"]

اسم

صفت ذاتی

متقاطع کے معنی

١ - ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں۔

"سورج کو ان دونوں مماس اور متقاطع سطحوں کے زاویوں میں سے کسی ایک میں ہونا چاہیے۔" (١٩٦٩ء، مقالات ابن الہیشم، ٣٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!