متفکرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutafakkirah meanings and details

متفکرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَفَک + کِرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متفکر| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |متفکرہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مُتَفَکِّر "," مُتَفَکِّرَہ"]

اسم

صفت ذاتی

متفکرہ کے معنی

١ - سوچنے اور غور و فکر کرنے کی قوت جو عقل کے زیر حکم ہو، سوچنے والی، سوچنے کی صلاحیت۔

"صالح آدمی نیک راہ میں تدبر کر کے نیک باتیں نکالتا ہے گویا یہ انسان کی قوت متفکرہ کے لیے ویسے ہی فطری خواص اور آثار ہیں جیسے مثلاً پانی کی فطرت نشیب کی طرف بہتا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو داسرہ معارف اسلامیہ، ٢٠٩:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!