ابتدائے کلی کے معنی
ابتدائے کلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + تِدا + اے + کُل + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے دو الفاظ کا مرکب ہے |ابتدا| کے ساتھ |ے| بطور علامت اضافت لگائی گئی ہے اور دوسرے لفظ میں کل کے ساتھ |ی| نسبتی لگائی ہے۔ اس طرح سے یہ مرکب اضافی بنا۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
ابتدائے کلی کے معنی
١ - [ طب ] وہ زمانہ جس میں ہنوز مرض کا مادہ یکجا ہونے کے آثار و علامات ظاہر نہ ہوئے ہوں، جیسے تپ لرزہ میں ابتداءً قاروہ تہ نشین ذرات سے خالی ہوتا ہے۔ (مخزن الجواہر، 10)