متفرد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutafarrid meanings and details

متفرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَفَر + رِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو"عجائب القصص" میں تحریراً مستمل ملتا ہے۔

["فرد "," مُفْرِد "," مُتَفَرِّد"]

اسم

صفت ذاتی

متفرد کے معنی

١ - اکیلا، تنہا، فرد۔

"انھوں نے دو دعوے نہایت شد و مد کے ساتھ کیے ہیں جن میں بظاہر وہ متفرد معلوم ہوتے ہیں۔" (١٨٩٩ء، حیات جاوید، ١٩٩:٢)

٢ - یکتا، منفرد، یگانہ۔

"انصاف پسند و واقف کار جانتے ہیں کہ اس میں سید صاحب متفرد ہیں۔" (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی، شاد کی زبانی، ٢٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!