ابتداے جزئی
{ اِب + تِدا + ے + جُز + ای }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِبْتِدا| کے ساتھ |ے| اضافت کی اور |جُزْء| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ابتداے جزئی کے معنی
١ - [ طب ] وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ۔ (مخزن الجواہر، 9)