ابجد آموزی
{ اَب + جَد + آ + مو(و مجہول) + زی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ابجد| اور فارسی کے لفظ |آموز| سے مرکب کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
ابجد آموزی کے معنی
١ - ابجد آموز کا اسم کیفیت۔
"اپنے استاد وغیرہ کی نسبت بھی ان باتوں کا ذکر نہیں کیا یا ذلت سمجھ کر ان کی اجد آموزی کا نام نہیں لیا۔" رجوع کریں: (١٨٧٥ء، ارمغان کنھیا لال وحشی (سہ ماہی اردو، ١٩٦٦ء (کراچی)، ٤:٤٢، ٤٤)