ابجد شناس

{ اَب + جَد + شَناس }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابجد| اور فارسی زبان کے مصدر |شناختن| سے فعل امر |شناس| سے مرکب ہے۔ |شناس بطور لاحقۂ فاعل استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ابجد شناس کے معنی

١ - کم استعداد یا واقفیت رکھنے والا۔

 نہیں ابجد شناس اغیار اب تک ہو سکے اس کے ہمیں جس علم پر قدرت تھی جس فن میں مہارت تھی (١٩٣١ء، بہارستان، ١٣٥)