کیمیائی گیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kimiyai gas meanings and details

کیمیائی گیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کی میا + ای + گیس (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد انگریزی سے ماخوذ اسم |گیس| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "دامنِ کوہ میں ایک موسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کِیمِیائی گَیسیں[کی + مِیا + ای + گے (ی لین) + سیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کِیمِیائی گَیسوں[کی + مِیا + ای + گے (ی لین) + سوں (و مجہول)]

کیمیائی گیس کے معنی

١ - کیمیائی عمل مثلاً اختراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیا کے جلنے سے خارج ہونے والا دھواں۔

"بے شمار چمنیوں سے جو کیمیائی گیس خارج ہوتی ہیں وہ من ہایٹم کی ہوا کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ (١٩٨٨ء، دامن کوہ میں ایک موسم، ٦٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!