کیمیائی مرکب کے معنی

کیمیائی مرکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کی + مِیا + ای + مُرَک + کَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |مرکب| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "حیوانی کردار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کِیمِیائی مُرَکَّبات[کی + مِیا + ای + مُرَک + کَبات]
  • جمع غیر ندائی : کِیمِیائی مُرَکَّبوں[کی + مِیا + ای + مُرَک + کِیوں (و مجہول)]

کیمیائی مرکب کے معنی

١ - مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِ عمل سے حاصل ہوتا ہے۔

"یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کیمیائی مرکب وقت اور حالات کے مطابق اپنی تحریکی نوعیتیں بدل لے۔" (١٩٧٣ء، حیوانی کردار، ٧٧)

Related Words of "کیمیائی مرکب":