ابجد کی پٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abjad ki patti meanings and details
ابجد کی پٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + جَد + کی + پَٹ + ٹی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ابجد| کے ساتھ |کی| حرف اضافت اور سنسکرت زبان سے |پٹی| بطور اسم نکرہ استعمال ہوا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
ابجد کی پٹی کے معنی
١ - ابجد کی ترتیب کے مطابق حروف تہجی کی تقطیع۔
جنچل چک چھوڑ میں تیرے مدرس پاس مکتب میں نہ ابجد کی پٹی پڑتا جو اس میں صاد نہ ہوتا (١٧١٧ء، بحری، کلیات، ١٣٣)