کشف قبور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kashf-e-quboor meanings and details

کشف قبور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَش + فے + قُبُور }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کشف| کو کسرہ اضافت کے ذریعے اسی باب سے مشتق اسم |قبر| کی جمع |قُبُور| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیات آتشیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کشف قبور کے معنی

١ - [ تصوف ] ارتکاز توجہ یا ذکر کی حالت میں قبر کے اندر مردوں کا حال معلوم کرنا، صاحبِ قبر کی کیفیت معلوم کرنا۔

"ایک صاحب نے کشفِ قبور کا عمل بتلایا۔" (١٩٧٠ء، جنگ، کراچی، ٢ فروری، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!