ابجدی حروف

{ اَب + جَدی + حُرُوْف }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابجدی| کے ساتھ عربی سے ہی |حرف| کی جمع |حروف| لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - جمع )

ابجدی حروف کے معنی

١ - حروف جو تصویری علامات کی بجائے صوتی بنیاد پر اختیار کیے گئے، یعنی ا ب ج د وغیرہ۔

"نہایت ابتدائی زمانے میں ہیرو غلیفی - میں حروف نہ تھے، - تصویریں تھیں جو باالذات یا بالعرض مطالب پر دلالت کرتی تھیں، ٦٠ ق م میں ابجدی حروف ایجاد ہوئے۔" (١٩١٢ء، شبلی، مقالات، ١٠٦)