ابدال کے معنی
ابدال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + دال }انتظام کرنے والا۔
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |بدیل| ی جمع ہے۔ اردو میں بطور جمع و واحد مستعمل ہے۔, m["(مجازاً) نیک اور صالح اشخاص","افغانوں کا ایک فرقہ","افغانوں کے ایک جرگے کا مورث اعلیٰ و آبدال بن ترین، جو سلسلہ چشتیہ کے ابدال (بزرگ) خواجہ ابو احمد کی صحبت اور خدمت کی بنا پر اس نام سے موسوم ہوا (احمد شاہ ابدالی اس کی اولاد میں ہونے کی وجہ سے ابدالی کہلاتا ہے)","امام راغب اصفہانی کے نزدیک ان کو ابدال اس لیے کہتے ہیں کہ ان کی برائیاں نیکیوں سے بدل دی گئی ہیں","اولیاء اللہ کے دس طبقوں میں سے چالیس (اور بعض کے نزدیک ستر یا سات) ، اولیا کا ایک گروہ جن سے ہفت اقلیم کی نگرانی متعلق بتائی ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ جو شکل چاہتے ہیں بدل لیتے ہیں اور جہاں سے سفر کرتے ہیں وہاں ایک شخص اپنے بدلے اپنی صورت کا چھوڑ دیتے ہیں، جب ان میں سے کوئی مر جاتا ہے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے دوسرا اس کی جگہ مامور ہو جاتا ہے؛","اولیاء کا ایک گروہ ہے۔ جن سے دُنیا کبھی خالی نہیں رہتی","خلفائے پیغمبراں","گروہ ابدال کا ایک فرد","مذہبی آدمی","مسلمانوں میں فقرا کا ایک فرقہ"],
بدل اَبْدال
اسم
اسم نکرہ ( واحد، جمع ), اسم
اقسام اسم
- واحد : بَدِیْل[بَدِیْل]
- جمع غیر ندائی : اَبْدالوں[اَب + دا + لوں (و مجہول)]
- لڑکا
ابدال کے معنی
کچھ نہ ابدال سے پہنچا ہے نہ اوتاد سے فیض جس کو پہنچا ہے سو پہنچا ہے تری یاد سے فیض (١٩٥١ء، حسرت، کلیات، ٧١)
"ان لوگوں سے صحبت رکھیں گے جو کہ سعید، حکیم، فاضل، ابدال. صالح، عارف ہیں" (١٨١٠ء، اخوان الصفا، ١٧٣)
"ولادت کے بعد ابدالوں کی وہ جماعت . مبارکباد دینے آئی" (١٩٤٦ء، سوانح خواجہ بندہ نواز، ٥١)
ابدال english meaning
changeexchangesubstitution of one thing for another(gram.) substitution of one letter for another(gram.) substitution of one letter for another ; substitution [A~بدل]ChangeDevoteesreligious personsssubsitution [A~بدل]substitutionto dallyto delayto loiterAbdaal
شاعری
- تجے چہل ابدال ہیں دوستاں
تجے یار پیران ہندوستاں - بدلا ہے یہ چہلم کی عزا داری کا
وہ ایک برابر چہل ابدال کے ہے - ابدال قطب اور غوث ولی ہے دھیان میں تیرے دل سب کا
کیا گیانی دھیانی نار و من کیا جوگی جنگم گرچیلا - ابدال قطب اور غوث ولی ہے دھیان میں تیرے دل سب کا
کیا گیانی دھیانی نارومن کیا جوگی جنگم گر چیلا - ابدال قطب اور غوث ولی ہے دھیان میں تیرے دل سب کا
کیا گیانی، دھیانی نارد من کیا جوگی جنگم، گرچیلا - تجے چہل ابدال ہیں دوستاں
تجے یارہیراں ہندوستاں - ابدال قطب اور غوث ولی ہے دھیان میں تیرے دل سب کا
کیا گیانی دھیانی ناردمن کیا جوگی جنگم گر چیلا