ابدی الظہور

{ اَبَدِیْ + یُظ (ال غیر ملفوظ) + ظُہُور }

تفصیلات

iعربی زبان کے دو الفاظ |ابدی| اور |ظہور| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ابدی الظہور کے معنی

١ - ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو، غیر فانی۔

"دانش کے وسیلے سے عمر ابدی کو پہنچتے ہیں۔" (١٨٠٢ء، خردافروز، ٤)