ترکیب اعضا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tarkeeb-e-aaza meanings and details

ترکیب اعضا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + کی + بے + اَع + ضا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترکیب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |عضو| کی جمع |اعضا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "مبادی سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ترکیب اعضا کے معنی

١ - [ حیوانات ] حیوانات کا مختلف اعضا سے مرکب ہونا، اعضا کی ساخت۔

"حیوانات کے یہ اعضا ہوتے ہیں اس لیے اسے مرکب بہ اعضا . کہتے ہیں اور ترکیب اعضا . کا اطلاق ایک حیوان کے جسم کے انہیں سب حصوں پر ہوتا ہے۔" (١٩١٠ء، مبادی سائنس، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!