ابر تیرہ

{ اَب + رے + تی + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ |ابر| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت |تیرہ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨١٨ء کو "کلام انشا"" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابر تیرہ کے معنی

١ - کالی گھٹا، گہری گھا، سیاہ رنگ کا بادل

 جو گھرا ہے ابر تیرہ یہ جھکا تھا مے کدے پر خم مے ابھی اڑا کر سر کہسار ہوتا (١٩٣٢ء، ریاض رضواں، ٦٩)