روایت پرستانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riwaayat-parastaanah meanings and details

روایت پرستانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِوا + یَت + پَرَس + تا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |روایت| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ صفت |پرست| کے ساتھ |انہ| بطور |لاحقۂ تمیز و صفت| لگا کر مرکب |روایت پرستانہ| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "اردو میں اصول تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

روایت پرستانہ کے معنی

١ - روایتی، روایت پرستی کا، رسم و رواج کی حمایت لیے ہوئے۔

"امیر خسرو نے . فلاں فلاں راگ ایجاد کیے، فلاں ساز انہی کی دین ہے، ایسی باتوں کو روایت پرستانہ مزاج خوب خوب مانتا ہے۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ٣٠٤:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!