ابر تیغ
{ اَب + رے + تیغ (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی کے لفظ |ابر| کے ساتھ فارسی سے اسم آلہ |تیغ| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر تیغ کے معنی
١ - اَبْر
ظلمت جو ابر تیغ عدو کی نظر پڑی بجلی کی طرح مرکب حیدر چمک گیا رجوع کریں:اَبْر (١٨٦٦ء، گلدستۂ امامت، اسیر، ٢٣)